November 14, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ہمارے عزیز و محترم وقار سلیم انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات

IMG-20261113-WA0241

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ہمارے عزیز و محترم وقار سلیم انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر ڈاکٹر منیر ملک۔بھائی عبد الرشید۔ارشد بٹ۔ملک اکرم۔مدثر نذر۔ندیم ظفر۔سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی زاہد حسین انجم سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے