*عمران خان کا مزاکرات سے متعلق اہم بیان*
*ہم نے پارٹی سطح پر مزاکرات کی حامی نہیں بھری، ہم نے محمود خان اچکزئی کو ضرور کہا ہے وہ مزاکرات کرے، محمود خان اچکزئی جب کوئی آفر لیکر آئینگے تو ہم اس پر سوچینگے، اس وقت ن لیگ سے ہم کیا مزاکرات کرینگے انکی تو حکومت ہی ختم ہو جائے گی۔ ن لیگ سے کیا موسم کی بات کریں؟؟؟ عمران خان*