November 16, 2026

ہر شادی شدہ شخص کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنے نام کا میٹر لگوا سکتا ہے،

IMG-20250605-WA0005

ہر شادی شدہ شخص کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنے نام کا میٹر لگوا سکتا ہے،#اویس_لغاری کو پتا نہیں کس نااہل شخص نے مشورہ دیا ہے یا اس کی قابلیت خود کیا ہے کہ چاردیواری کے اندر جتنی فیملیز رہتی ہیں دوسرا میٹر نہیں ہونا چاہئے،دیہاتوں میں شہروں میں اایک گھر ایک ہی چار چاردیواری میں پانچ پانچ گھرانے رہتے ہیں، کیا سارے شادی شدہ جوڑے 1 ہی پنکھے پر سوتے ہیں؟ جوائنٹ فیملی سسٹم ہے پہلے ہی جس چول نے 200 والا فارمولا بنایا ہے اس نے جو حرامی ہن کیا اپنی نسل بتائی لوگ مہنگائی سے تبگ ہیں نہ جانے کیسے گزارہ ہو رہا ہے تم لوگوں کے تو حرام کی کمائی سے بنے بنگلے خالی ہڑے ہیں تم لوگوں کے پاس رینے کا وقت نییں اور غریب پر ظلم کرتے ہو رحم کرو لوگوں کے حالات پر
200 یونٹ سے 1 یونٹ اوپر چلا جائے سیدھا 7ہزار زیادہ اور اگلے 6 ماہ تک مسلسل بل زیادہ آتا رہے گا۔۔
اویس لغاری کا یہ اقدام اس کی قابلیت کو ظاہر کر رہا ہے کہ وہ کتنا قابل ہے، ہم اس اقدام کو مسترد کرتے ہیں