ڈیفنس میں دو گروہوں کے درمیان تصادم میں پانچ افراد کی ہلاکت کا معاملہ
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو جائے پر پہنچ گئے
ایڈیشنل ائی جی کراچی کی سما نیوز سے خصوصی گفتگو
دونوں گروہوں میں بلوچستان سے دشمنی چلی جا رہی تھی
پولیس نے موقع سے دو افراد کو باقاعدہ گرفتار کیا ہے
واقعے کا ایک ہی مقدمہ درج کیا جائے گا
مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا جائے گا
پولیس نے 17 کے قریب افراد کو حراست میں بھی لیا ہے
زیر حراست افراد سے تفتیش کی جا رہی ہے
دونوں گاڑیوں پر نمبر پلیٹ جالی تھی
جعلی نمبر پلیٹس کا استعمال ایک مسئلہ ہے
عام طور پر بلوچستان اور مضافاتی علاقوں میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں استعمال کی جاتی ہیں
ان گاڑیوں پر جالی نمبر پلیٹ استعمال کی جاتی ہیں
واقعے میں ملوث مرکزی ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے گا