November 16, 2026

اسرائیل نے سعودی عرب کو مطلع کر دیا، رام اللہ میں وزرائے خارجہ کے دورہ کو منسوخ کریں ورنہ وزرائے خارجہ کو گولوں اور دھماکوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اسرائیل سیکیورٹی کوئی ضمانت نہیں دیتا۔

20250603_062433

یاد رہے اتوار کے روز سعودی عرب، قطر، مصر، اردن اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی رام اللہ میں فلسطینی قیادت سے ملاقات کی کوشش تھی

جِسے اب اسرائیلی پریشر کے باعث سعودی عرب جیسے ممالک نے روک دیا ہے۔