November 16, 2026

*_‏سینیٹر مشتاق احمد خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:_ * *_ہمیں ذِلحج کے مقدس مہینے میں گرفتار کیا گیا

20250603_062433

*_‏سینیٹر مشتاق احمد خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:_
* *_ہمیں ذِلحج کے مقدس مہینے میں گرفتار کیا گیا۔ تھانہ کوہسار کی حوالات میں ہم نے اسلام آباد پولیس سے قرآن مانگا جو کہ ہمیں دینے سے انکار کر دیا گیا، جبکہ وہیں حوالات میں دیگر قیدی آئس اور ہیروئین کا نشہ کرتے رہے۔
* *_اسلام آباد کے اہم ترین تھانے کی حوالات میں آئس، ہیروئین و دیگر منشیات کی فراہمی و استعمال اور اس کے برعکس اسلامی ریاست میں قرآن کا نا دیا جانا حکومت اور ریاست سے سوال ہے۔ کیا آئی جی اسلام آباد اور وزیر داخلہ اس کا جواب دیں گے ؟؟