سمبڑیال الیکشن میں تاریخی کامیابی صوبائی کابینہ کی وزیر اعلی مریم نواز کو مبارکباد!
سمبڑیال الیکشن میں تاریخی کامیابی
صوبائی کابینہ کی وزیر اعلی مریم نواز کو مبارکباد!
80 فیصد دیہی صوبائی حلقے میں بھاری اکثریت سے کامیابی وزیر براعلیٰ مریم نواز کی پالیسیوں پر کاشتکار کا اظہار اعتماد ہے۔
سمبڑیال کے ضمنی الیکشن میں نوجوانوں اور خواتین کی بہت بڑی تعداد نے ووٹ کاسٹ کے کاسٹ کیا۔
دیہی اور شہری علاقوں میں مسلم لیگ (ن) کو ریکارڈن تعداد میں ووٹ ملنا وزیر اعلیٰ مریم نواز کی اصلاحات کی توثیق ہے۔