اٹک ڈسٹرکٹ کورٹس میں حملے میں جاں بحق ہونے والے ورثا کے لئے سپیشل گرانٹ ان ایڈ کی منظوری
اٹک ڈسٹرکٹ کورٹس میں حملے میں جاں بحق ہونے والے ورثا کے لئے سپیشل گرانٹ ان ایڈ کی منظوری
چھانگا مانگا وائلڈ لائف، لال سونرا، نیشنل پارک میں ایکو ٹورازم کے پراجیکٹ کی منظوری
لاہور میں بس شیلٹرز کی تعمیر و مرمت اور اپ گریڈیشن کی منظوری
ٹھوکر نیاز بیگ اور ریلوے اسٹیشن پرالیکٹر ک بسوں کے لئے ڈپو بنانے کی منظوری بھی دی گئی
فلور ملوں اور فوڈ گرین لائسنس ہولڈرز کی معاون کے لئے 100 ارب روپے چیف منسٹر پنجاب سپیشل فنانسنگ فیسلیٹی کی منظوری
کاشتکار کی سہولت کے لئے الیکٹرانک ویئر ہاؤس ریسیٹ سسٹم (EWR) کے نفاذ کی منظوری