*ڈسٹرکٹ فصیل آباد پیٹرولنگ پولیس کے اہلکار کو عمر قید کی سزا*
*ڈسٹرکٹ فصیل آباد پیٹرولنگ پولیس کے اہلکار کو عمر قید کی سزا*
فیصل آباد کی تحصیل سمندری کے علاقہ 475 گ ب میں 4 سال قبل پیٹرولنگ پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ۔۔۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے نہتے شہری کے قتل پر کانسٹیبل عثمان حمید کو 25 سال سزا سنا دی
واقعہ میں ملوث اے ایس آئی شاہد منظور ، ڈرائیور محسن سفیان اور کانسٹیبل غلام دستگیر کو بری کردیا
چاروں اہلکاروں نے 2021 میں وقاص گجر نامی شہری کو گاڑی میں گولیاں مار کر قتل کیا تھا،
پولیس کے مطابق مقتول وقاص گجر دوست کے ہمراہ سمندری سے فیصل آباد آرہا تھا کہ اہلکاروں نے تلخ کلامی پر فائرنگ کی ۔ فائرنگ سے وقاص گجر نامی نوجوان جان کی بازی ہار گیا تھا۔۔۔