*مزدلفہ میں شب بسری*
*مزدلفہ میں شب بسری*
*نہ کوئی محلات، نہ عالی شان عمارتیں ، نہ نرم بستر، نہ قیمتی کمبل ،*
*یہ ایک ایسی رات ہوتی ہے جہاں امیر و غریب سب برابر ہو جاتے ہیں*
زمین بچھونا بن جاتی ہے، اور اوپر اللّٰه کی رحمت سایہ کرتی ہے
تکیہ تمہارا اپنا بازو ہوتا ہے
یہ نیند دنیا کی کِسی نیند جیسی نہیں ، تھکاوٹ سے گہری نیند آتی ہے
ایسی نیند کہ یوں لگتا ہے جیسے حشر کا منظر ہو …
چاروں طرف سفید چادروں میں لپٹے لوگ
دل کانپ اٹھتا ہے اس لمحے کی ہیبت سے
سب کچھ حکمت سے ہے سبحان اللّٰہ!
نیند سے اٹھتے ہو خوشی سے بھرے ہوئے،
جمرات کے لیے کنکریاں چنتے ہو
اور فجر کی نماز کے بعد مِنیٰ کی طرف روانہ ہو جاتے ہو ….
*یااللّٰه ! ہمیں اپنے مقدس گھر کا* *حج نصیب فرما بار بار برسوں تک*
*اور ہر اُس دل کو بھی بلا لے جو* *مشتاق ہے اے رب العالمین!*
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
*✿ثواب کی نیت سے آگے شیئر کیجئے*✿
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
*اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬❂