ہارون اباد تیز گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش
ہارون اباد تیز گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش
ہارون آباد: شہر اور گردونواح میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری
ہارون آباد: تیز ہوا اور بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ،موسم خوش گوار،
ہارون آباد: تیز ہوا اور بارش سے بجلی کے متعدد فیڈر ٹرپ کرگئے
ہارون آباد: بارش سے گرمی کے ستائے لوگوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے