November 16, 2026

“عوامی وزیر اعلی کا عوام کیلئے بڑا ریلیف”

IMG-20250604-WA0007

“عوامی وزیر اعلی کا عوام کیلئے بڑا ریلیف”

وزیر اعلیٰ مریم نواز کے حکم پر ٹیرف میں 30 سے 40 فیصد تک کمی ہو سکے گی

وزیر اعلی مریم نواز نے پنجاب کی پاور کمپنیوں کا ٹیرف کم کرنے کی منظوری دے دی

بجلی کے بلوں میں کمی کیلئے پاور ٹیرف کم کرنے کا اعلان