November 16, 2026

🌹 ” شہید ” کی جو موت ہے وہ ” قوم ” کی حیات ہے 🌹

IMG-20250603-WA0012

🌹 ” شہید ” کی جو موت ہے
وہ ” قوم ” کی حیات ہے 🌹

جبری گاوں سے تعلق رکھنے والے بہادر سپوت فیاقت عباسی اور وادئ نیلاں سموالہ کا سپوت حمید سپاہی دنوں ایک ہی پوسٹ پر تعینات تھے

🇵🇰 وطنِ عزیز پر قربان ہو کر شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گئے۔🇵🇰🌹🇵🇰

انہوں نے اپنا لہو دے کر مٹی کو مقدس، اور پرچم 🇵🇰 کو سربلند کر دیا۔

پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
افواج پاکستان زندہ باد 🇵🇰