عمرکوٹ سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیورو چیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی کےمطابق سامارو لاڑکانہ میں ھاکرظھير عباس کھاوڙ سے سے لوٹ مار کے واقعہ کے خلاف سامارو شہراحتجاجی مظاهرہ
عمرکوٹ سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیورو چیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی کےمطابق سامارو لاڑکانہ میں ھاکرظھير عباس کھاوڙ سے سے لوٹ مار کے واقعہ کے خلاف سامارو شہراحتجاجی مظاهرہ
خبر موجب سامارو کے ھاکر يونين کے رہنما بشير شاھانی جميل خاصخيلی ڈيون ميگھواڑ اور سماجی رہنما عظيم خاصخيلی، جمعوں خاصخيلی سريش اي ڊي مالھي خميسو کی رہنمائی میں شاھ لطيف چوک تپر احتجاجی مظاهرہ کیا گیا سخت نعرے بازی کی گئی سماجی رہنما عظيم خاصخيلی اور ھاکر يونين رہنما بشير شادانی نے ميديا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ لاڑکانہ کے ھاکرظھير عباس کھاوڑ سے ہونے لوٹ مار اور کیش رقم جلد واپس کی جائے۔ لاڑکانہ انتظاميہ جلد سے جلد نوٹيس لے کر ھاکر سےانصاف کیا جائے دوسری صورت میں احتجاج کا دائرہ پورے سندھ میں بڑا دیا جائے گا۔۔۔۔۔