November 16, 2026

*پاکستان کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے*

20250602_174034

*پاکستان کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے*

*جیولن تھرو ایشین گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم جنوبی کوریا سے وطن واپس پہنچ گئے، لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر قومی ہیرو کا شاندار استقبال کیا گیا۔*

*قومی ہیرو ارشد ندیم نے جنوبی کوریا میں ہونے والی ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو فائنل میں سب سے دور 86.40 میٹر کی تھرو کرکے سونے کا تمغہ جیتا تھا۔۔۔*