November 16, 2026

*پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ محکمہ داخلہ پنجاب نے احکامات جاری کر دئیے*

20250531_202132

*پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ محکمہ داخلہ پنجاب نے احکامات جاری کر دئیے*

عوامی مقامات پر قربانی کے جانوروں کے سری پائے جلانے پر دفعہ 144 نافذ

دریاؤں، جھیلوں، نہروں اور ڈیمز میں تیراکی، نہانے اور کشتی رانی پر پابندی

جانوروں کے فضلے اور اوجھڑی کو مین ہول، نالیوں یا نہر میں پھیکنے کی اجازت نہ ہوگی

پابندیوں کا اطلاق جمعرات 5 جون سے بدھ 11 جون تک ہو گا