*گرمی کی بڑھتی ہوئی لہر / ہیٹ اسٹروک * سامارو شہر میں بڑھتی ہوئی گرمی اور ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے سامارو کی عوام پریشان
*گرمی کی بڑھتی ہوئی لہر / ہیٹ اسٹروک *
سامارو شہر میں بڑھتی ہوئی گرمی اور ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے سامارو کی عوام پریشان اس سلسلے میں اینٹی کرائم اینڈ اینٹی ڈرگز ڈویزن میرپور خاص کے ڈائريکٹر ڈاکٹر ایم لال واگھانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمرکوٹ کے تحصيل میں گرمی کی بڑھتی ہوئی لہر کے پیش نظر عوامی خدمات کے جذبے سے سرشاد کوئی بھی شخص سامارو میں مجھے نظر اتی دکھائی نہیں دے رہا کسی بھی جگہ خصوصا مين بس اسٹینڈ یا پبلک جگہ پر ہیٹ اسٹروک سے بچنے کے لئے کسی نے بھی کوئی بندوبست نہیں کیاگیا جو کہ عوام کے لئے باعث تکلیف دہ عمل ہے سامارو کے متحرک وائس چیئرمین و سماجی شخصیت نول رمہشوری اور چیرمین وڈیرے زولفقار اور سائين ساجد علی شاہ سی ایم عمرکوٹ سے مدبانہ گزارش ہے کہ مارکیٹ چوک پر 15 روز کے لیے ہیٹ اسٹروک کیمپ قائم کیا جائے تاکہ جس میں سینکڑوں گرمی کے ستائے ہوئے شہریوں کو اس کیمپ سے فائدہ اٹھا سکے اور ساتھ ساتھ وہاں پر ٹھنڈے مشروبات پلایا جائے ۔ اس حوالے مزید کہا کہ ، متحرک اسپورٹ مین و دیگر کیمپ پر سوشل ورکرز خصوصا ہماری اینٹی کرائم اينڈ اینٹی ڈرگز پاکستان کی ٹیم سامارو کی ٹیم کو خدمات کا موقع دیا جائے اس سلسلے ہماری ٹیم شانہ با شانہ ہر وقت تیار ہے اور رہے گی ہمارا عزم ملک اور اپنے عوام کی خدمات کرنا اور پیارے ملک پاکستان کو نشااور چیزوں سے پاک اور کرائم خصوصی ختم کروانا، اور اس پر اویرنسس پروگرام دینا ہے تاکہ ہمارا معاشرہ، صاف شفاف ہو سکے ایسا عزم اے سی اے ڈی کے سی او جناب قیصر شہزاد صاحب کا ہے۔ جو کہ پورے ملک میں اپنے وطن کی خدمات کے لئے کوشاں ہیں