🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *01 جون 2025 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) بلوچستان میں دہشت گردی کے نیٹ ورکس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، فیلڈ مارشل
🚨 (2) بھارتی پراکسی وار اب چھپی نہیں بلکہ کھلی جارحیت میں تبدیل ہو چکی ہے، سید عاصم منیر
🚨 (3) بھارتی طیارے گرنے کا اعتراف، سابق فوجی افسر کا بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے مستعفی ہونیکا مطالبہ
🚨 (4) پاکستان اور بنگلا دیش کو قریب لانے کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے: صدر مملکت
🚨 (5) جنوبی ایشیا کے تنازعات بے قابو ہوسکتے ہیں، نیوکلیئر تصادم کا خطرہ ہے: جنرل ساحر شمشاد
🚨 (6) پاک ترک انٹیلی جنس ایجنسیوں کی پاک افغان سرحد پر مشترکہ کارروائی، د_ا_عش کا اہم کمانڈر گرفتار
🚨 (7) پی پی 52 سمبڑیال میں ضمنی انتخاب، مسلم لیگ ن کو واضح برتری حاصل
🚨 (8) پنجاب کے ضمنی الیکشن میں پولیس کی سرپرستی میں غنڈہ گردی کی گئی، شیخ وقاص
🚨 (9) الیکشن کمیشن نے پنجاب کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے الزامات بے بنیاد قرار دیدے
🚨 (10) کم عمر شادی قانون مسترد، حکومت کے خلاف ملک گیر تحریک چلائیں گے: مولانا فضل الرحمان
🚨 (11) یوکرین کا سائبیریا میں روسی ائیر بیس پر حملہ، 40 سے زائد طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ
🚨 (12) بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو اسے اتحادی کی سالمیت پر حملہ سمجھیں گے، چینی تجزیہ کار وکٹرگاؤ
🚨 (13) نواز شریف میڈیکل ٹیسٹ کروانے لندن پہنچ گئے، عیدالاضحیٰ بھی برطانیہ میں منائیں گے
🚨 (14) ڈیرہ غازی خان میں پنجاب پولیس کی کامیاب کارروائی، 4 خوارجی دہشت گرد ہلاک
🚨 (15) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے کوٹ مبارک میں خوارجی دہشت گردوں کی نقل وحرکت کی اطلاع ملی تھی، ترجمان پولیس
🚨 (16) کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق
🚨 (17) کراچی میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی
🚨 (18) حکومت عوام دوست بجٹ پیش کرنے کیلیے اقدامات کرے، صدر مملکت کی وزیراعظم سے گفتگو
🚨 (19) قبل از حج آپریشن کامیابی سے اختتام پذیر، پی ائی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز 10 جون کو ہوگا، ترجمان پی آئی اے
🚨 (20) بلوچستان کے لوگوں کے گلے شکوے مل بیٹھ کر دور کئے جاسکتے ہیں، وزیر اعظم
🚨 (21) اسلام آباد: الیکٹرک بسوں کے کرائے میں بڑا اضافہ کردیا گیا
🚨 (22) شہری ٹریفک حادثات کے زخمیوں کی بلاخوف مدد کریں، ادارے تعاون کریں گے، آئی جی سندھ
🚨 (23) عمر ایوب کی نااہلی کیخلاف الیکشن کمیشن کو بھیجا گیا ریفرنس سماعت کیلیے مقرر
🚨 (24) دبئی: شاہد آفریدی کی ہندوستانی کمیونٹی کے پروگرام میں شرکت، بھارتی چراغ پَا
🚨 (25) سندھ، بلوچستان، پنجاب میں گرمی، بالائی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
🚨 (26) حکومت کا غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا فیصلہ
🚨 (27) بلاول کی سربراہی میں پاکستانی وفد نیویارک پہنچ گیا، صدر اقوام متحدہ، سلامتی کونسل کو بریفنگ دے گا
🚨 (28) تیسرا ٹی20: بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 197 رنز کا ہدف
🚨 (29) ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں فتح کو پاکستان کے نام کردیا
🚨 (30) بھارت میں پاکستان سے ’ ہمدردی ’ رکھنے کے الزام میں درجنوں افراد گرفتار
🚨 (31) کوہستان کرپشن اسکینڈل نگران دور کا ہے، جے یو آئی (ف) بھی حکومت کا حصہ تھی، بیرسٹر سیف
🚨 (32) راولپنڈی : بیرون ملک سے آنیوالے شہریوں کو لوٹنے میں ملوث گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں ہلاک
🚨 (33) بھارت میں مون سون سے تباہی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 30 افراد ہلاک
🚨 (34) پاکستان میں گلیشیئرز کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کی جامع پالیسی کا فریم ورک تیار
🚨 (35) فواد چوہدری کا پی ٹی وی میں نام کی تختی بحال کرنے پر عطا تارڑ سے اظہار تشکر
🚨 (36) پاک بحریہ کی جانب سےملکی بندرگاہوں پرکسی بھی خطرے سے نمٹنےکیلئے مشقوں کا انعقاد
🚨 (37) انڈیا ہمارا پانی نہیں روک سکتا یہ ہماری لائف لائن ہے، اس سے 1 انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے: وفاقی وزیر
🚨 (38) بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر فرد جرم عائد، وارنٹ گرفتاری جاری
🚨 (39) طے فارمولے پرعمل نہیں ہورہا، ساتھ چلنا مجبوری ہے، صدر مملکت کا ایک بار پھر اتحادی (ن) لیگ سے گلہ
🚨 (40) کراچی؛ 8 رکنی گروہ اسلحے کے زور پر قربانی کے 3 قیمتی جانور چھین کر فرار