November 16, 2026

بنگلادیش میں بڑی تبدیلی

20250531_202132

بنگلادیش میں بڑی تبدیلی
بنگلادیش کے کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹادی گئی
بنگلادیش کے مرکزی بینک سے نئی سیریز اور ڈیزائن کے نوٹ جاری
نوٹوں پر شیخ مجیب کی تصویر ہٹاکر قدرتی مناظر اور تاریخی مقامات کی تصاویر چھاپ دی گئیں
ابتدائی طور پر 20 ، 50 اور 1000 ٹکہ مالیت کے نوٹ جاری