November 16, 2026

اس بنک پر قانونی کاروائی کی جائے حبس بے جا مین لیڈی کو تین گھنی بنک جاکر رکھنے

20250531_202132

دعا نیوز عبد العزیز شیخ

کشف فاؤنڈیشن بنک کی غنڈاگردی قانونی۔ بنک خلاف ورزیان کاشیگر محلہ کے رھائش پزیر ایک عورت نے کشف فاؤنڈیشن سے لون لیا اور قسط لیٹ ھونے پر لیڈیز کی تذلیل کی اور تین گھنٹے بنک لے جاکر ھفس بجا مین رکھا

کونسے بنکینئگ رولز کے تحت لیڈیڈز کی بے حرمتی کی گئی بنکینگ رولز قسط نہ دینے پر لیٹیگیشن رولز ھے کہ وہ لیٹیگیشن لون کے تحت نوٹس لے سکتی ھے۔ عدم ادائیگی۔ پر

کورٹ نوٹس لے

۔کس قانون کی تحت وہ گھر کی چاردیواری پار کرکے محلہ مین عزت نفس مجروع کرنا

کس کالے قانون کے تحت کشف فاؤنڈیشن کرتی ھے

اس بنک پر قانونی کاروائی کی جائے حبس بے جا مین لیڈی کو تین گھنی بنک جاکر رکھنے کا

شیشن جج صاحب ٹھٹھہ

صاحب نوٹس لے بنک کی گنڈا گردی کے خلاف یونین لے اپیل کرتے یونین آف جرنلسٹ آرگنائزر پلیٹ فارم سے احتجاج کرے گی پورے سندھ مین