85

اوکاڑہ بنیادی ہیلٹھ یونٹ 53 ٹو ایل معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا

اوکاڑہ بنیادی ہیلٹھ یونٹ 53 ٹو ایل معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا

اوکاڑہ مڈ وائف بشری نے تیز دھار آلے سے آیاعظمی کو لہولہان کر دیا

اوکاڑہ مڈ وائف بشری اور آیا عظمی گھتم۔گھتا گالی گلوچ کا بھی تبادلہ

اوکاڑہ دوران جھگڑا سنٹر میدان جنگ بن گیا ۔

اوکاڑہ سنٹر میں تعینات مڈوائف جنرل ڈیوٹی پر غیر قانونی تعینات ہے۔ذرائع

اوکاڑہ سنٹر پر تعینات آیاعظمی ڈپٹی ڈی ایچ او کی قریبی عزیزہ ہے۔ذرائع

اوکاڑہ دونوں لیڈیز ملازمین بااثر ہونے کے باعث سی او ہیلتھ بھی بے بس ہیں۔

اوکاڑہ سی۔او ہیلتھ ڈاکٹر سیف نے کارروائ کے بجائے صرف انکوائری لگا دی ۔

اوکاڑہ جھگڑے کے بعد فریقین پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔ذرائع

اوکاڑہ اہل علاقہ کا وزیر اعلی مریم نواز سے نوٹس لینے کا۔مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں