وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خیر پور کے قریب انسداد دہشت گردی کے جج کے سکواڈ پر حملے کی مذمت
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خیر پور کے قریب انسداد دہشت گردی کے جج کے سکواڈ پر حملے کی مذمت
وزیرداخلہ محسن نقوی کا شہید پولیس اہلکار مقبول شیخ کو خراج عقیدت
وزیرداخلہ محسن نقوی کا شہید پولیس اہلکار مقبول شیخ کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زخمی ہونے والے 2 پولیس اہلکاروں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا
شہید پولیس اہلکار مقبول شیخ کے غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کےشریک ہیں۔ محسن نقوی
پولیس اہلکار مقبول شیخ نے فرض کی ادائیگی کے دوران شہادت کا اعلی مرتبہ پایا۔ محسن نقوی