October 15, 2026

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ محکمہ داخلہ پنجاب نے احکامات جاری کر دئیے

20250530_070203

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ محکمہ داخلہ پنجاب نے احکامات جاری کر دئیے

عوامی مقامات پر قربانی کے جانوروں کے سری پائے جلانے پر دفعہ 144 نافذ

دریاؤں، جھیلوں، نہروں اور ڈیمز میں تیراکی، نہانے اور کشتی رانی پر پابندی

جانوروں کے فضلے اور اوجھڑی کو مین ہول، نالیوں یا نہر میں پھیکنے کی اجازت نہ ہوگی

پابندیوں کا اطلاق جمعرات 5 جون سے بدھ 11 جون تک ہو گا