اوکاڑہ ۔۔آل پرو فیشنل نیوز پر سنزالائنس۔apna..ملک بھر کے صحا فیو کی نمائندگی کرنے والی صحافتی تنظیم ھونے کا اعزاز حاصل کر چکی ھے
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
اوکاڑہ ۔۔آل پرو فیشنل نیوز پر سنزالائنس۔apna..ملک بھر کے صحا فیو کی نمائندگی کرنے والی صحافتی تنظیم ھونے کا اعزاز حاصل کر چکی ھے اس تنظیم کے سربراہ میاں غفار صاحب اپنی تنظیم کے دیگر رفقاکاروں کے ہمراہ دن رات صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے مصر وف عمل رہتے ہیں ۔۔جب بھی اور جہاں بھی کسی بھی صحافی کے ساتھ کوئی نا انصافی ھوتی تنظیم کے سربراہ میاں غفار صاحب اپنی تنظیم کے کارکنوں سمیت سیسہ پلائی دیوار کی مثال ثابت ھوے ھیں ۔۔