November 16, 2026

*‏صدر مملکت نے 18 برس سے کم عمری کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے۔*

20250530_070203

*‏صدر مملکت نے 18 برس سے کم عمری کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے۔*

سینٹ اور قومی اسمبلی نے کم عمری کی شادی کی ممانعت کا بل منظور کیا تھا

قومی اسمبلی میں یہ بل شرمیلا فاروقی ،سینیٹ میں شیری رحمان نے پیش کیا تھا

اسلامی نظریاتی کونسل کم عمری کی شادی کے بل کو غیر اسلامی قرار دے چکی ہے۔

کونسل نے 18 سال سے کم عمر کی شادی پر سزاؤں کو غیر اسلامی قرار دیا تھا

نکاح خواں کوئی ایسا نکاح نہیں پڑھائے گا جہاں ایک یا دونوں فریق 18 سال سے کم عمر ہوں۔قانون

خلاف ورزی کرنے پر نکاح خواں کو ایک سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہو سکتا ہے۔قانون

18 سال سے بڑی عمر کے مرد کو کم عمر لڑکی سے شادی پر 3 سال تک قید بامشقت ہو گی۔قانون