November 16, 2026

علم ویقین کا قافلہ آج سر زمین لیہ پر

20250530_070203

علم ویقین کا قافلہ آج سر زمین لیہ پر

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف آج لیہ میں ہونہار سکالر شپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کریں گی

وزیراعلی مریم نواز شریف
ڈی جی خان ڈویژن میں سی ایم لیپ ٹاپ سکیم اور ہونہار سکالر شپ فیز کا باقاعدہ آغاز کریں گی

ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے طلبہ و طالبات میں 1,645 لیپ ٹاپس تقسیم ہونگے

586 لیپ ٹاپ ڈی جی خان ڈویژن کی سرکاری یونیورسٹیز، 199 میڈیکل کالج اور 860 لیپ ٹاپ کالجز کے طلبہ کو دئیے جا رہے ہیں

ہونہار سکالرشپ پروگرام کے فیز ٹو کے تحت ڈی جی خان ڈویژن کے1,696 طلبہ کو ایک کروڑ 93 لاکھ روپے دئیے جا رہے ہیں

ڈی جی خان ڈویژن کی 414 سکالرشپس سرکاری جامعات، 62 سکالرشپس میڈیکل کالج اور 1,220 سکالرشپس کالجز کے طلبہ کو دئیے جا رہے ہیں۔