November 16, 2026

*وزیر اعلیٰ کا آٹے کے نئے نرخ کے مطابق روٹی کی قیمت مقرر کرنے کا حکم۔*

20250530_070203

*وزیر اعلیٰ کا آٹے کے نئے نرخ کے مطابق روٹی کی قیمت مقرر کرنے کا حکم۔*

پنجاب بھر میں آٹا سستا ہونے پر روٹی کے نرخ میں کمی لانے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ کا پرائس کنٹرول کو ریٹ کم کرنے کیلئے کا حکم

مریم نواز کی چکن، سبزیوں، دالوں کے نرخ کی بھی کڑی مانیٹرنگ مانیٹر نگ کی ہدایت
غریب کا بچہ ہفتے میں ایک دن ستا چکن کھا لیتا تھا، وزیر اعلیٰ مریم نواز

چکن مہنگا ہوا تو غریب ہفتے میں ایک دن بھی نہیں کھا سکے گا، مریم نواز

روٹی کے نرخ تاریخ کی کم ترین سطح پر لائیں گے ، وزیر اعلی مریم نواز