پنجاب اسمبلی کے سامنے ن لیگ کلچرل ونگ کے صدر طاہر انجم پر تشدد کا ڈراپ سین ہوگیا
پی ٹی آئی کارکن انیلہ ریاض اور لیگی کارکن طاہر انجم نے ذاتی مفاد کے لیے ڈرامہ رچایا
دوران تفتیش انیلا ریاض اور طاہر انجم کے موبائل فون پر رابطے ثابت ہوئے ، پولیس
سی سی ٹی وی میں انیلا ریاض کو طاہر انجم کے گھر آتا دیکھا گیا پولیس حکام
دونوں نے وقوعہ سے پہلے مل کر منصوبہ بنایا ، پولیس ذرائع