165

*ن لیگ کی ایک اور واردات پکڑی گئی،،، پی ٹی آئی کی مخصوص نشست پر اپنی خاتون لانے کیلئے ڈرامہ رچایا،*

*ن لیگ کی ایک اور واردات پکڑی گئی،،، پی ٹی آئی کی مخصوص نشست پر اپنی خاتون لانے کیلئے ڈرامہ رچایا،*

*لاہور:پنجاب اسمبلی کےسامنے ن لیگ کلچرل ونگ کےصدرطاہرانجم پرتشدد کا ڈراپ سین ہوگیا*

*لاہور:دوران تفتیش انیلا ریاض اورطاہرانجم کےموبائل فون پررابطےثابت ہوئے،پولیس*

*لاہور: کلوزسرکٹ فوٹیجزمیں انیلا ریاض کوطاہر انجم کے گھرآتا دیکھا گیا، پولیس*

*لاہور:دونوں نے وقوعہ سے پہلے مل کرمنصوبہ بنایا،پولیس ذرائع*

*لاہور:انیلاریاض طاہر انجم کے گھرسے رکشہ پربیٹھ کر پنجاب اسمبلی آئی ،پولیس ذرائع*

*لاہور:دونوں کےموبائل رابطوں اورکلوزسرکٹ فوٹیج کا ریکارڈ پولیس کے پاس موجود ، پولیس ذرائع*

*لاہور:انیلا ریاض پی ٹی آئی کی مخصوص نشست کی خواہش مند تھی ، پولیس زرائع*

*لاہور:طاہرانجم نے مقدمہ درج ہونے سے پہلے انیلا ریاض کو معاف کرنے کا بیان بھی لکھ کر دیا ، پولیس ذرائع*۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں