October 29, 2026

سعودی حکومت نے حجاج کرام کی راحت کے لئے ۔۔۔ 22 کلومیٹر پر محیط دنیا کا سب سے لمبا پیدل چلنے کا راستہ بنا دیا جو حرم شریف🕋 سے لے کر عرفات تک جاتا ہے

20250530_070721

سعودی حکومت نے حجاج کرام کی راحت کے لئے ۔۔۔ 22 کلومیٹر پر محیط دنیا کا سب سے لمبا پیدل چلنے کا راستہ بنا دیا جو حرم شریف🕋 سے لے کر عرفات تک جاتا ہے
اس راستے کی خصوصیات یہ ہیں کہ اس کے اطراف میں بیٹھنے کی جگہ بنائی گئی ہے اور جگہ جگہ ٹھنڈے پانی کے کولر لگائے گئے ہیں۔ اسی طرح جگہ جگہ باتھ روم بنائے گئے ہیں۔۔۔

یہ راستہ حرم شریف سے شروع ہوتا ہے اور منی مزدلفہ جمرات سے ہوتا ہوا عرفات تک جاتا ہے جو تقریبا 22 کلومیٹر بنتا ہے۔۔۔

اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو بھی حج کی سعادت نصیب فرمائیں آمین