October 28, 2026

بہاولنگر: تھانہ مروٹ پولیس کی کاروائی

IMG-20250530-WA0140

بہاولنگر: تھانہ مروٹ پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: چوری کی واردات میں ملوث 02 ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزمان سے 10 لاکھ روپے سے زائد نقدی برآمد،مقدمہ سے متعلق مزید تفتیش جاری، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر