گورنمنٹ ملازمین کو عید قربان پر قربانی کا بکرا بنا دیا گیا۔تنخواہوں سے 15 ہزار سے 60 ہزار تک اضافی ٹیکس کاٹ لیا گیا۔
گورنمنٹ ملازمین کو عید قربان پر قربانی کا بکرا بنا دیا گیا۔تنخواہوں سے 15 ہزار سے 60 ہزار تک اضافی ٹیکس کاٹ لیا گیا۔
وفاقی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ گورنمنٹ نے سال 2022 اور سال2023 کی ٹیکس رعایت آئی ایم ایف کے کہنے پر ختم کردی ہے لہذا اس ماہ سال 2022 کی ٹیکس چھوٹ کاٹ لی گئی ہے۔ اور اگلے ماہ جون کی سیلری میں سال 2023 کی ٹیکس چھوٹ جو کہ اس ماہ سے زیادہ رقم بنے گی وصول کرلی جائے گی۔ تاکہ آئی ایم ایف کو زیادہ سے زیادہ ٹیکس وصولی دکھائی جا سکے۔