October 28, 2026

*وزیراعظم 3 روزہ دورہ آذربائیجان مکمل کرکے تاجکستان روانہ ہوگئے*

IMG-20250529-WA0309

*وزیراعظم 3 روزہ دورہ آذربائیجان مکمل کرکے تاجکستان روانہ ہوگئے*

*وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورہ آذربائیجان مکمل کرکے تاجکستان روانہ ہوگئے، آذر بائیجان کےنائب وزیرخارجہ، آذر بائیجان میں تعینات پاکستانی سفیر قاسم محی الدین اور دیگر سفارتی عملے نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔*