ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں پولیس سب انسپکٹر کے قتل کا معاملہ
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں پولیس سب انسپکٹر کے قتل کا معاملہ ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے سب انسپکٹر موقع پر وفات پا گئے، سب انسپکٹر شاہد پرویز سی سی ڈی میں تعینات تھے، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا، مختلف مقامات پر سخت ناکہ بندی کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ریڈز کیے جا رہے ہیں، جلد از جلد ملزمان کو گرفتار کرلیا جاۓ گا ، ڈی پی او عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر ترجمان پولیس بہاولنگرمرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد ڈی پی او بہاولنگر کامران اصغر ایس ڈی پی او سرکل ہارون آباد ظہور احمد ایس ایچ او تھانہ سٹی ایس ایچ او تھانہ صدر ڈی ایس پی سرکل چشتیاں اکمل بسرا۔سلمان قریشی رحمن قریشی سجاد احمد سول ڈیفنس کے عظمت مدنی زاہد حسین انجم۔زاہد رسول ڈی پی او آفس بہاولنگر۔سعود فاروق خان چغتائی محمد جمیل اختر چوہدری سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عدنان چوہدری عادل سلطان حاجی یونس ڈاکٹر عارف رضا ملک ایم آصف قمر حافظ ثاقب محمود حاجی اصغر ڈاکٹر ذوالفقار قریشی فوکل پرسن ریسکیو ٹیم لیاقت علی سکھیرا سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے