October 28, 2026

*خوشاب / نورپورتھل* *گزشتہ روز قتل ھونے والی ٹک ٹاکر اقراءعظیم المعروف “تھل دی شہزادی” کا قاتل چند گھنٹوں میں گرفتار*

20250529_151517

*خوشاب / نورپورتھل*
*گزشتہ روز قتل ھونے والی ٹک ٹاکر اقراءعظیم المعروف “تھل دی شہزادی” کا قاتل چند گھنٹوں میں گرفتار*

*نورپورتھل گزشتہ روز قتل ھونے والی اقراءعظیم المعروف تھل دی شہزادی کےنام سےٹک ٹاکر تھی جس کی ٹک ٹاک آئی ڈی تھل دی شہزادی026 کل تک96K فالورزاور آج98K فالورز ھوگئےہیں چلاتی تھی جس کا اسکےکزن پھوپھی زادبھائی محمدبلال ولدصابرحسین قوم بگھورکو رنج تھا باربار منع کرنے کے باوجود وہ باز نہ آئی بدچلنی کابھی شبہ تھا*
*گزشتہ روز محمدبلال نےمقتولہ کےگھرآکرفائرنگ کرکے اقراء کو قتل کر دیا – پولیس نےفوری کاروائی کرتے ھوئےچند گھنٹوں میں ملزم ٹریس کرکے اسے گرفتار بھی کرلیا اور مقتولہ کے والدکی مدعیت میں بجرم 302،311ت پ، مقدمہ بھی درج کرلیا*