*`پشین تین افراد قتل*
*`پشین تین افراد قتل*
*پشین، سرانان میں پرانی رنجش کی بناء پر دو گروہوں میں تصادم، تین افراد جاں بحق، لیویز*
*سرانان کے قریب کلی گل باران سے تینوں لاشیں قبضے میں لے لیے، لیویز*
*جاں بحق ہونے والوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں، لیویز*
*مقتولین کی شناخت نعمت اللہ، نقیب اللہ اور محمد داود کے نام سے ہوئی، لیویز*
*لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے، لیویز*
*