October 28, 2026

*‏پاورسیکٹر میں کرپشن، بجلی چوری روکنے کی حکمت عملی الٹی پڑگئی، پاور ڈویژن نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں تعینات ایف آئی اے افسران پر سنگین الزامات لگادیے!! تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران کی تعیناتی نے صورتحال مزید خراب کردی، ایف آئی اے کے بعض

20240725_195329

*‏پاورسیکٹر میں کرپشن، بجلی چوری روکنے کی حکمت عملی الٹی پڑگئی، پاور ڈویژن نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں تعینات ایف آئی اے افسران پر سنگین الزامات لگادیے!! تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران کی تعیناتی نے صورتحال مزید خراب کردی، ایف آئی اے کے بعض افسران پر بدعنوان عناصر اور صارفین کو تحفظ دینے کا الزام، تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران دیانتداری سے خدمات سرانجام نہیں دے سکے*