September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی محرم الحرام اور سول ڈفینس آرگنائزیشن!

IMG-20250529-WA0283
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
محرم الحرام اور سول ڈفینس آرگنائزیشن! کیا ھے۔ یہ بے لوث ملک وقوم عوام کی خدمت کرتے ھیں اپنی جانوں پر کھیل کر ملک وقوم کی خدمت کرنا اپنا فرض سمجھتے ھیں۔ پر افسوس انکو پرمینٹ
جاب نہیں دی جاتی تاکہ دیگر محکموں کی طرز پر کام کریں
ہر سال محرم الحرام کے مقدس ایام روہڑی سول ڈفینس کی خدمات قابل ذکر ہیں. پولیس نُما وردی میں ملبوس یہ عملہ درحقیقت وہ رضاکار ہیں جو تربیت بھی ہیں اور خدمت کے جذبے سے سرشار بھی..
سول ڈفینس جنگی حالات میں ملک کی حفاظت ، عمارتوں میں آتشزدگی اندر پھنسے افراد کو باہر نکالنا، آگ بجھانا، زلزلے کی صورت میں ملبے تلے دبے افراد کو محفوظ طریقے سے باہر لانا اُنہیں طبی امداد فراہم کرنا، مرنے والوں کی لاشیں نکالنا، زخمیوں کو اسپتال پہنچانا، سیلاب ، طوفان میں مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کرنا اور محرم الحرام میں نظم وضبط برقرار رکھنے اور فرسٹ ایڈ کیمپ قائم کر کے زخمی ماتمیوں کو پانی پلانا، اُن کی مرہم پٹی کرنا شدید زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے اسپتال پہنچانا وغیرہ وغیرہ شامل ہے…
سول ڈفینس اور این سی سی کی بہت سی سرگرمیوں کی تربیت کا سلسلہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر بند کر دیا گیا ہے جسے بحال کرنے کی ضرورت ہے. تاہم اب بھی روہڑی میں آغا جبار اور اُن کی ٹیم نے سول ڈفینس کو بڑی حد تک زندہ رکھا ہوا ہے. جس یہ ٹیم قابل ستائش ہے. 👏👍🌹

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0