October 28, 2026

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی سماعت۔۔*

20250529_134610

🚨🚨
*سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی سماعت۔۔*

*قاضی امین الدین نے وکیل فیصل صدیقی کے دلائل کو بے بنیاد قرار دیدیا۔۔*

*میں نے تو ابھی دلائل دئیے ہی نہیں، کیا آپ پر وحی نازل ہو گئی ہے کہ میرے دلائل بے بنیاد ہیں؟ جسٹث امین لا جواب ۔۔قاضی مظہر امین الدین کو ریسکیو کرنے آ گئے*