*پاکستان نے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو کا اعلان کر دیا*
*پاکستان نے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو کا اعلان کر دیا*
*پاکستان میں 40 ملین کرپٹو والٹس موجود ہیں اور یہ دنیا کی سب سے بڑی، سب سے زیادہ فعال فری لانس معیشتوں میں سے ایک ہے*
*بلال بن ثاقب نے پاکستان کے پہلے بٹ کوائن اسٹریٹجک ریزرو کا اعلان کیا*
*پاکستان میں قومی بٹ کوائن والٹ قائم کیا جا چکا ہے، جس میں وہ ڈیجیٹل اثاثے موجود ہیں جو پہلے ہی ریاست کی تحویل میں ہیں، معاون خصوصی بٹ کوائن ویگاس 2025 سے خطاب*