*کراچی میں بولٹن مارکیٹ کے دکانداروں کا کسٹم حکام کیخلاف احتجاج، ایم اے جناح روڈ ٹریفک کیلئے بند*
*کراچی میں بولٹن مارکیٹ کے دکانداروں کا کسٹم حکام کیخلاف احتجاج، ایم اے جناح روڈ ٹریفک کیلئے بند*
*ایم اے جناح روڈ پر لاہوری شربت کے سامنے، بولٹن مارکیٹ جانے والی سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا، جہاں دکاندار حضرات کی جانب سے احتجاج جاری ہے۔*
*مظاہرین کا الزام ہے کہ کسٹم عملہ بلاجواز کارروائیاں کر رہا ہے، جس کے باعث ان کا کاروبار شدید متاثر ہو رہا ہے۔*
*دکاندار سڑک پر بیٹھ گئے، جس کی وجہ سے ایم اے جناح روڈ پر ٹریفک مکمل طور پر بند ہو گئی۔*