October 28, 2026

سکھر ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات میں فنانس سیکریٹری کے عہدے کے لیے الیکش میں امیدوار خاتون وکلا بینظیر نے اپنی انتخابی مہم کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوۓ کہا کے کہ اگر وکلا نے

20250529_131922

ناظرین اب آپکو لیے چلتے ھیں سکھر جہاں پر موجود ھیں ھمارے بیورو چیف ۔۔۔سید نصیر حسین زیدی۔۔۔۔۔۔جی نصیر زیدی کیا خبریں دے رھے ھو
سکھر ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات میں فنانس سیکریٹری کے عہدے کے لیے الیکش میں امیدوار خاتون وکلا بینظیر نے اپنی انتخابی مہم کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوۓ کہا کے کہ اگر وکلا نے مجھ پر اعتماد کیا تو وہ مالیاتی نظام میں شفافیت، جوابدہی اور ترقیاتی اقدامات کو اپنی اولین ترجیح بنائیں گی انہوں نے کہا کے فنانس سیکریٹری کا عہدہ انتہائی اہم ذمہ ہوتا ہے، اور وہ اس ذمہ داری کو مجھ سے بہتر کوئ نہیں ہو سکتا انہوں نے مزید کہا کہ انتخابات میں ان کا مقابلہ کرنے والے بھی قابل احترام ہیں میں اپنے مخالفین کو “ٹف ٹائم” دینگے ایڈوکیٹ بینظیر نے کہا کہ انہیں وکلا برادری — خواہ مرد ہوں یا خواتین — کی بھرپور حمایت حاصل ہو رہی ہے، اور جہاں کہیں بھی وہ انتخابی مہم کے لیے گئیں، وہاں مثبت اور حوصلہ افزائ کا ردعمل مل رہا ہے