October 28, 2026

دنیا بھر کی جامعات پر نسل کشوں کے دروازے بند

IMG-20250529-WA0083

دنیا بھر کی جامعات پر نسل کشوں کے دروازے بند
کل سینگالی دارالحکومت ڈاکر کی جامعہ شیخ دیوپ میں تعلقاتِ عالم پر سیمینار میں اسرائیلی سفیر یووال واکس (Yuval Waks)بطور مقرر مدعو کئے گئے۔
موصوف کی کار رکتے ہی طلبہ نے آزاد فلسطینی اور غزہ کے قاتل واپس جاو کے نعروں سے انکا استقبال کیا ۔
مظاہرے ک شدت دیکھ کر فاضل سفیر نے وہاں سے دم دباکر بھاگنے ہی میں غنیمت جانی
شاباش طلبائے ڈاکر
امریکہ، یورپ، ایشیا سے افریقہ تک نسل کش انتہا پسندوں کے خلاف طلبہ متحد