August 30, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

خیبر پختونخوا میں کرپشن کی گنگا ،،، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے آفیسر ڈاکٹر اذلان اسلم نے مزید کام کرنے سے معذرت کرلی ،،، ایکسائز آفیسر ڈاکٹر اذلان اسلم نے بیان میں کہا ہے کہ ادارے کے اندر

IMG-20250529-WA0079
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

خیبر پختونخوا میں کرپشن کی گنگا ،،، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے آفیسر ڈاکٹر اذلان اسلم نے مزید کام کرنے سے معذرت کرلی ،،، ایکسائز آفیسر ڈاکٹر اذلان اسلم نے بیان میں کہا ہے کہ ادارے کے اندر بے تحاشا کرپشن ، بدعنوانی اور عہدوں پر تعینات غیر قانونی ارباب اختیار کی وجہ سے کام کرنے سے معذرت کرلی،،،ایسے سسٹم میں کام نہیں کرتا جس میں عوام کا تحفظ خطرے میں ہو،ان کا خون بیچا جارہا ہو۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0