*خوشخبری* *شوگر ملز کی جانب سے چینی کی قیمتوں میں عید تک عارضی کمی کا فیصلہ*
*خوشخبری*
*شوگر ملز کی جانب سے چینی کی قیمتوں میں عید تک عارضی کمی کا فیصلہ*
*وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ اور شوگر ملز مالکان نے چینی کی قیمتوں پر فریقِ ثالث کے ذریعے آڈٹ پر اتفاق کرتے ہوئے عید الضحیٰ تک قیمتوں میں عارضی کمی کا فیصلہ کرلیا۔*
*اجلاس میں یہ بھی طے پایا کہ آڈٹ کی رپورٹ اور باہمی مشاورت کی روشنی میں عید کے بعد چینی کی نئی قیمت کا تعین کیا جائے گا۔*