November 16, 2026

ہارون آباد۔۔۔مقامی صحافی اللہ رکھا بابر کی ساس شیخ ارسلان یوڈی سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد والے شیخ طلحہ بابر کی نانی ماں انتقال کر گئیں

20250528_075356

ہارون آباد۔۔۔مقامی صحافی اللہ رکھا بابر کی ساس شیخ ارسلان یوڈی سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد والے شیخ طلحہ بابر کی نانی ماں انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد محمد جمیل اختر چوہدری نواب ظفر علی ناگرا حاجی اصغر علی بھٹی ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ایم آصف قمر حافظ ثاقب محمود عبدالرشید یوسفی منور قریشی سید شاہد حسین شاہ زاہد حسین انجم عرفان کھوکھر چوہدری تنویر چوہدری زاہد زیدی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے