خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ترجمان خوشاب پولیس کے مطابق توقیر محمد نعیم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کل مورخہ 27/07/2024 بروز ہفتہ 5:00 بجے شام تھانہ نوشہرہ میں کھلی کچہری کاانعقاد کریں گے ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دوران کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنیں گے اور موقع پر ان کے حل کےلیے ضروری احکامات صادر کریں گے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]