November 17, 2026
20250528_075356

*روشنی کا سفر*

*موسیقی کو روح کی غذا کہنے والے……!!*
*میت کے سرہانے گانے بجانے سے پرہیز کیوں کرتے ہیں…؟*

*ایک وہی تو وقت ہوتا ہے جب روح کو سکون کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔۔۔*
*موسیقی روح کی غذا نہیں، روح کی سزا ہے، دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی💯*

*ابھی اللّه تعالیٰ نے آپ کو اختیار دیا ہے*

*اگر آپ خود سے پیار کرتے ہیں تو✨*
*اپنی روح کو اس دنیا کی زندگی میں اور آخرت میں دردناک عذاب سے بچانے کے لیے*
*آج ہی سے میوزک سے سچی توبہ کرلیں…..❥*

°۔۔۔۔۔۔۔🎧🪗🖇️🎼🎻……..°