November 16, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) گورنمنٹ ھائیر سیکنڈری سکول آدھی کوٹ کے میڈیا کوآرڈینیٹر غلام مصطفی ا کمال نے میڈیا سے

20250528_075356

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) گورنمنٹ ھائیر سیکنڈری سکول آدھی کوٹ کے میڈیا کوآرڈینیٹر غلام مصطفی ا کمال نے میڈیا سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوءے بتایا کہ ہمارے ادارے کے پرنسپل محمد رمضان سروھی کی زیر قیادت یوم تکبیر پورے جوش و خروش سے منایا گیا اور عہد کیا گیا کہ وطن عزیز کے دفاع اور خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے کیلئے پاکستان کسی سے پیچھے نہیں رھے گا۔ میڈیا کوآرڈینیٹر سکول ہذا کی میڈیا ٹاک کے مطابق اس موقع پر وطن عزیز کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ انہوں نے مزید بتایاکہ تقریب میں اساتذہ کرام اور طلباء نے بھرپورشرکت کی۔