November 16, 2026

صدر علی بخش راہو ڈسٹرکٹ عمرکوٹ کی جانب سے اہل وطن کو یوم تکبیر مبارک ہو انڈیا نے 27 مئی 1998 میں پانچ ایٹمی دھماکے کیے اور

IMG-20250528-WA0265

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف عمرکوٹ پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی تحصیل سامارو
صدر علی بخش راہو ڈسٹرکٹ عمرکوٹ کی جانب سے اہل وطن کو یوم تکبیر مبارک ہو انڈیا نے 27 مئی 1998 میں پانچ ایٹمی دھماکے کیے اور پاکستان نے اس کے مقابلے میں بلوچستان چاگی کے مقام پر 28 مئی 1998 چھ،6 ایٹمی دھماکے کیے این بی سی ڈبلیو پی نیو کلیئر بیلاجی کیمی وار فیئر اور پاکستان جوہری طاقت بنا 28 مئی 1998 یوم تکبیر اہل وطن کو کو مبارک ہو پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی ساما رو ڈسٹرکٹ عمرکوٹ